گوگل کا ملائشیا میں 15 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

گوگل کا ملائشیا میں 15 ارب  ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

کوالالمپور(اے ایف پی)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے مصنوعی ذہانت کی خدمات کی بڑھتی طلب کے پیش نظر ملائشیا میں آئندہ دو سال کے دوران 15 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔

کمپنی کے مطابق صنعتی علاقوں میں جدید ڈیٹا سنٹرز اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر تعمیر کیا جائے گا۔ توانائی کی بچت کرنے والی تنصیبات قائم کی جائیں گی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...