نیوزی لینڈ انتخابات میں کوئی جماعت اکثریت حاصل نہ کر سکی
آکلینڈ(اے ایف پی)نیوزی لینڈ کے پارلیانی انتخابات میں کوئی جماعت اکثریت حاصل نہ کر سکی، چھوٹی جماعتوں نے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ۔
وزیراعظم کرسٹوفر لکسن نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے اتحاد کو نئی حکومت بنانے کا مینڈیٹ مل گیا ہے ۔ ابتدائی نتائج کے مطابق ان کی جماعت نیشنل پارٹی 42 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے اور اتحادی جماعتوں کے ساتھ اسے معمولی اکثریت حاصل ہوسکتی ہے ۔ اپوزیشن لیڈر کرس ہپکنز کی جماعت لیبر پارٹی، گرین پارٹی اور ماوری پارٹی کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کی کوشش کررہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments