جمائما گولڈ اسمتھ کا رسل برانڈ پر تشدد اور بدسلوکی کا الزام

جمائما گولڈ اسمتھ کا رسل برانڈ  پر تشدد اور بدسلوکی کا الزام

لندن (آئی این پی)بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے برطانیہ کے معروف کامیڈین، اداکار، ٹی وی میزبان اور۔۔

 مصنف رسل برانڈ پر تشدد، جبر اور بدسلوکی کا الزام عائد کردیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 2014 میں ایک پرتشدد واقعے کے دوران پولیس بلا کر رسل برانڈ کو اپنے گھر سے نکلوایا تھا، بچوں کی خاطر اس وقت خاموش رہی اور قانونی کارروائی نہیں کی، ایک دہائی سے زائد عرصے سے برانڈ سے کوئی رابطہ نہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...