پیرس:ایرانی خواتین کی تقریب رضا پہلوی کے حامیوں کا ہنگامہ

پیرس:ایرانی خواتین کی تقریب   رضا پہلوی کے حامیوں کا ہنگامہ

پیرس(اے ایف پی)ایران کی سابق بادشاہت کے حامی کارکنوں نے پیرس میں ایرانی خواتین کے حقوق سے متعلق تقریب میں ہنگامہ آرائی کرکے کارروائی روک دی، جس سے ایرانی اپوزیشن میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ۔

 تقریب میں فرانسیسی وزیر خارجہ بھی شریک تھے ۔ شرکا نے سابق شاہ محمد رضا پہلوی کے دور کا پرچم لہراتے ہوئے ‘‘شاہ زندہ باد’’ کے نعرے لگائے اور ان کے بیٹے رضا پہلوی کی حمایت کی۔ بائیں بازو کے کارکنوںنے شاہ نواز مظاہرین پر دھمکانے اور تشدد کا الزام لگایا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ایرانی جلاوطن مخالفین حکومتی تبدیلی چاہتے ہیں، مگر اس کے طریقہ کار پر منقسم ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...