گلوکار منیر حسین کی 20 ویں برسی منائی گئی
ماضی کے معروف گلوکار منیرحسین کی 20ویں برسی گزشتہ روز منائی گئی اس موقع پرمرحوم کے بیٹے عمران منیرنے اپنی رہائش گاہ علامہ اقبال ٹائون پرقرآن خوانی کااہتمام کیا گلوکار نے
لاہور(کلچرل رپورٹر) اپنے کیریئرمیں163فلموں کیلئے 217نغمات گائے ،وہ 27ستمبر1995کوخالق حقیقی سے جاملے ۔