’’مولاجٹ ‘‘کی مشہور اداکارہ سیمابیگم جہان فانی سے کوچ کرگئیں

’’مولاجٹ ‘‘کی مشہور اداکارہ سیمابیگم  جہان فانی سے کوچ کرگئیں

مولاجٹ سمیت سینکڑوں فلموں میں اداکاری کے جوہردکھانے والی سیمابیگم کسمپرسی کی حالت میں جہان فانی سے کوچ کرگئیں ۔

لاہور(کلچرل رپورٹر)انہیں گلبرگ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔اطلاع نہ ہونے کے باعث فلم صنعت سے وابستہ کوئی بھی شخص انکی نمازجنازہ میں شرکت نہ کر سکا۔سیمابیگم گزشتہ دس برس سے بیماری کی حالت میں اکیلی نہایت غربت کی زندگی گزاررہی تھیں ،وہ اولاد کی نعمت سے محروم تھیں ،سیما کا اصل نام شمیم کوثر تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...