فلم ’’لا ل کبوتر‘‘کی دبئی میں سکریننگ کاسٹ اورہدایتکارکیلئے ایوارڈز

فلم ’’لا ل کبوتر‘‘کی دبئی میں سکریننگ کاسٹ اورہدایتکارکیلئے ایوارڈز

فلم لال کبوتر کی خصوصی سکریننگ دبئی میں ہوئی ،جس میں فلم کے کاسٹ اور ہدایتکار کو ایوارڈ زسے نوازا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور (لیڈی رپورٹر سے ) فلم کی ہیروئین منشا پاشا نے بتایا کہ فلم کی سکریننگ کے موقع پر ہماری صنعت سے وابستہ لوگوں نے سب کے کام کی تعریف کی ۔واضح رہے کہ رومانس ، کامیڈی اور ایکشن سے بھر پور فلم لال کبوتر کراچی کے سماجی مسائل پربنائی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں