صوفی گلوکار سائیں ظہور کے نئے کلام کی وڈیو کا ٹیزر جاری کردیا گیا

صوفی گلوکار سائیں ظہور کے نئے  کلام کی وڈیو کا ٹیزر جاری کردیا گیا

صوفی گلوکار سائیں ظہور کے نئے کلام کی وڈیو کا ٹیزر جاری کردیا گیا، جس کے ڈائریکٹر اداکار وسیم حیدر ہیں ا ور ڈائریکشن میں یہ ان کی پہلی کاوش ہے ۔

لاہور( لیڈی رپورٹر سے )اس کلام میں سائیں ظہور کے ساتھ طارق نوید اور آسٹریلوی گلوکارہ جولانی نے بھی آواز کا جادو جگایا ہے جبکہ ’’عشق خدا‘‘کے عنوان سے یہ کلام انگریزی،اردو اور پنجابی میں گایا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں