دپیکا، سارہ اور شردھا کے موبائل فون ضبط

دپیکا، سارہ اور شردھا  کے موبائل فون ضبط

بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ کی موت سے متعلق تحقیقات نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے بالی ووڈ اداکاراؤں دپیکاپڈوکون، سارہ علی خان اور شردھا کپور کے موبائل فون ضبط کر لئے ہیں

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ممبئی (این این آئی)این سی بی کی جانب سے منشیات کیس میں مدد کیلئے ان کے فونز کی فرانزک تحقیقات کر ائی جائیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں