دیپیکا کا دوبارہ این سی بی کے ریڈار پر آنے کا امکان

دیپیکا کا دوبارہ این سی بی  کے ریڈار پر آنے کا امکان

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون شوبز انڈسٹری میں منشیات کے معاملے میں دوبارہ پریشانی کا شکار ہوسکتی ہیں

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ممبئی(شو بز ڈیسک)بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے دیپیکا کی منیجر کرشمہ پرکاش کے گھر پر چھاپہ مارا۔ اس دوران کرشمہ کے گھر سے منشیات برآمد ہوئی جسے ادارے نے قبضے میں لے لیا۔دیپیکا کی منیجر کے گھر سے منشیات ملنے کے بعد امکان کیا جارہا ہے کہ ڈرگز کے معاملے میں اداکارہ کو بھی طلب کیا جاسکتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں