والدین کے بغیر خالی گھر مجھے کاٹنے کو آتا تھا، شاہ رخ خان

والدین کے بغیر خالی گھر مجھے  کاٹنے کو آتا تھا، شاہ رخ خان

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کہتے ہیں کہ اْن کے والدین کے انتقال کے بعد وہ بالکل ٹوٹ گئے تھے اور والدین کے بغیر خالی گھر انہیں کاٹنے کو آتا تھا

ممبئی (این این آئی)بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنے ایک انٹرویو میں والدین کی موت سے متعلق بتایا کہ میری زندگی کاسب سے بڑا دکھ والا لمحہ میرے والدین کی موت ہے کیونکہ میں 15 سال کا تھا جب میرے والد کا انتقال ہوا اور میں جب 26 سال کا ہوا تو میری والدہ بھی وفات پا گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں