رجنی کانت نے بھار ت میں نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا

رجنی کانت نے بھار ت میں نئی  سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا

کئی برسوں کی قیاس آرائیوں کے بعد بالآخر گزشتہ روز بالی ووڈ اور ساؤتھ انڈین فلموں کے بے تاج بادشاہ اور اداکاری سے سیاست میں آنے والے رجنی کانت نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا

ممبئی (شوبز ڈیسک)شیوا جی راؤ گائیکواڈ المعروف رجنی کانت نے کہا کہ وہ آئندہ برس جنوری میں اپنی سیاسی پارٹی لانچ کرینگے ، جس کے ایک ماہ بعد تامل ناڈو اسمبلی کے الیکشن ہونگے ۔ رجنی کانت کے بارے میں 1996سے یہ کہا جارہا تھا کہ وہ سیاست میں انٹری دینے والے ہیں لیکن اس کام میں انہوں نے 24سال تاخیر کے بعد پیشرفت کی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں