کورونا کیسز میں اضافے پر سنیل شیٹھی کا اپارٹمنٹ سیل کردیا گیا

کورونا کیسز میں اضافے پر سنیل  شیٹھی کا اپارٹمنٹ سیل کردیا گیا

میونسپل کارپوریشن کی جانب سے کورونا کیسز میں اضافے پر اداکار سنیل شیٹھی کا اپارٹمنٹ سیل کردیا گیا

ممبئی(شوبز ڈیسک)اپارٹمنٹ میں 5 لوگوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے اور ان چاروں میں ‘ڈیلٹا ویرینٹ’ کی قسم پائی گئی ہے جس کے بعد اپارٹمنٹ کو سیل کردیا گیا۔ سنیل شیٹھی بھی اس اپارٹمنٹ کے اے ونگ میں رہائش پذیر ہیں تاہم کورونا کے پانچوں کیسز بی ونگ سے رپورٹ ہوئے ہیں جس کے باعث سنیل شیٹھی کی پوری فیملی محفوظ ہے جب کہ وائرس کا پھیلاو روکنے کیلئے اپارٹمنٹ سیل کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں