بلال عباس اور حدیقہ کیانی کے ڈرامے دوبارہ کا ٹیزر جاری

بلال عباس اور حدیقہ کیانی کے ڈرامے دوبارہ کا ٹیزر جاری

بلال عباس اور حدیقہ کیانی کے ڈرامے دوبارہ کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا

لاہور(لیڈی رپورٹر سے )ڈرامہ ظاہر کرتا ہے ’جب قسمت اسے دوبارہ جینے کا ایک اور موقع دیتی ہے تو وہ یقین سے آگے جاتی ہے لیکن کس قیمت پر ؟ٹیزر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈرامے کی کہانی حدیقہ کیانی کے کردار کے گرد گھومتی ہے جو اپنے شوہر کے انتقال کے بعد ایک کم عمر لڑکے سے شادی کرلیتی ہے جس کا کردار بلال عباس نے ادا کیا ہے ۔اس میں دکھایا گیا ہے کہ دوسری شادی کرنے پر جوڑے کو اپنے ہی خاندان کی جانب سے تنقید اور رکاوٹوں کا سامنا ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں