آج عزیزمیاں قوال کی 21ویں گلوکارہ روشن آرابیگم کی 39ویں برسی

آج عزیزمیاں قوال کی 21ویں  گلوکارہ روشن آرابیگم کی 39ویں برسی

عزیز میاں قوال کی 21ویں اور گلوکارہ روشن آرا بیگم کی 39ویں برسی آ ج منائی جائیگی

کراچی (سٹاف رپورٹر)17اپریل 1942 کو پید ا ہونیوالے قوال عزیزمیاں 6دسمبر 2000 کو 58برس کی عمر میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے ۔ روشن آرا بیگم 1917 میں کلکتہ میں استاد عبدالحق خان کے گھر پیدا ہوئیں اور برصغیر کی تقسیم پر پاکستان آگئیں ،ان کا انتقال 6دسمبر 1982 کو ہوا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں