اشنا شاہ نے ڈرامے کے کردار کیلئے خود کو مزید سمارٹ بنالیا

اشنا شاہ نے ڈرامے کے کردار  کیلئے خود کو مزید سمارٹ بنالیا

ماڈل و اداکارہ اشنا شاہ نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل ’’ پری زاد ‘‘میں کام کرنے کے لئے خود کو سمارٹ کرناپڑا اور اس کے لئے میں نے بڑی محنت کی

کراچی (سٹاف رپورٹر)اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایکسر سائز کرتے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرامے کے کردار کیلئے مجھے خود کو مزید سمارٹ کرناتھااوراس کیلئے میں نے غیر معمولی محنت کی اوراس کے نتائج بھی سامنے آئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں