لوگ مجھے پرچی کہتے ہیں:دنانیر مبین

لوگ مجھے پرچی کہتے ہیں:دنانیر مبین

انٹرنیٹ پر مختصر سی ویڈیو کے ذریعے وائرل ہونے والی ویلاگر دنانیر مبین نے ماڈلنگ کے بعد اب باقاعدہ اداکاری میں قدم رکھ دیا ہے

کراچی (سٹاف رپورٹر)حال ہی میں ایک انٹرویو میں دنانیر مبین کاکہناہے کہ ‘لوگ اُنہیں پرچی کہتے ہیں ۔دنا نیر نے اس بات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ‘اُن کا دور دور تک کسی اداکار یا ہدایتکار سے کوئی تعلق نہیں تھا، اُنہیں آفر کے ذریعے ڈرامے میں کاسٹ کیا گیا تھا۔کبھی کبھار اُنہیں یہ باتیں بہت دُکھ دیتی ہیں، کوئی اچھا کام کر رہا ہے تو اس میں کیا برائی ہے ۔شروع ہی سے فیملی نے بہت حوصلہ افزائی کی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں