جانتی ہوں میں کیا ہوں ،نازیبا باتوں پر دھیان نہیں دیتی:سنی لیونی

 جانتی ہوں میں کیا ہوں ،نازیبا باتوں پر دھیان نہیں دیتی:سنی لیونی

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیونی نے کہا ہے کہ میں جانتی ہوں کہ میں کیا ہوں اس لئے لوگوں کی نازیبا باتوں پر دھیان نہیں دیتی۔

بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں بالغ فلموں کی سابقہ اداکارہ سنی لیونی نے کہا کہ میں اپنے آپ کا موازنہ کسی اور سے نہیں کرتی ہوں کیونکہ مجھے پتہ ہے میں کیا ہوں۔ سنی لیونی کا کہنا ہے کہ کرونا کی وجہ سے فلم انڈسٹری کی رونقیں پھیکی پڑی ہوئی ہیں تاہم وہ سال2022میں اپنے کام کے حوالے سے پرامید ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں