امریکی اداکار لینس ریڈک 60سال کی عمر میں دنیا سے کوچ کرگئے

امریکی اداکار لینس ریڈک 60سال کی عمر میں دنیا سے کوچ کرگئے

لاس اینجلس (شوبزڈیسک )امریکی اداکار لینس ریڈک 60سال کی عمر میں چل بسے ،وہ لاس اینجلس کے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکار کی موت کی وجہ فی الحال سامنے نہیں آئی ہے تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ موت طبی تھی۔لینس ریڈک نے مشہور فلم سیریز جان و ک سے شہرت حاصل کی تھی ۔لینس ریڈک کے اہلخانہ میں بیوی اور 2 بچے شامل ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں