دوسرے شوہر کے بچے میرے نواسوں کے ساتھ پڑھتے : بشریٰ انصاری

دوسرے شوہر کے بچے میرے نواسوں  کے ساتھ پڑھتے : بشریٰ انصاری

کراچی (شوبزڈیسک ) سینیئر اداکارہ، پروڈیوسر و ہدایت کارہ بشریٰ انصاری نے اپنی دوسری شادی اور عمر پر تنقید کرنے والے افراد کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے۔۔

 کہ انہیں اور ان کے شوہر کو ایک دوسرے کی عمر سے کوئی مسئلہ نہیں اور یہ کہ ان کے شوہر کے بچے ان کے نواسوں کے ساتھ پڑھتے ہیں،ان کی عمریں 18 سے 20 سال کی ہیں۔ بشری ٰانصاری نے تصدیق کی کہ ان کی شادی کو چند سال ہو چکے ہیں۔

، انہوں نے ابھی تازہ دوسری شادی نہیں کی لیکن لوگ اب انہیں مبارک باد دینا شروع کر رہے ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں