شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی

 شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی

لاہور(شوبزڈیسک)سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اعتراف کیا ہے کہ وہ بھی دوسری بار محبت سے گزریں اور یہ کہ انہیں دوسری بار شادی کرنے پر شدید تحفظات تھے۔

 کیوں کہ وہ دو بیٹیوں کی ماں تھیں۔ پروگرام میں انہوں نے دو طرفہ محبت اور دوسری بار محبت کا اعتراف بھی کیا اور کہا کہ یہ ممکن ہی نہیں کہ ان جیسی خوبصورت خاتون صرف یک طرفہ محبت پر ہی زندگی گزار دے ۔ انہوں نے شوہر یحی صدیقی کی جانب سے پیش کش کے دو سال بعد ان سے شادی کے لیے رضامندی ظاہر کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں