عامر خان کے بیٹے جنید کی فلم کو ریلیز کی اجازت ملی گئی

عامر خان کے بیٹے جنید کی  فلم کو ریلیز کی اجازت ملی گئی

ممبئی (شوبزڈیسک)بھارتی ریاست گجرات کی ہائیکورٹ نے جمعہ کو فلم ‘مہاراج’ کے نیٹ فلکس پر سٹریمنگ کے حوالے سے ریلیز پر عارضی امتناع واپس لیتے ہوئے ریلیز کی اجازت دیدی۔

فلم میں مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید خان نے مرکزی کردا نبھایا ہے ۔گجرات ہائیکورٹ کی جسٹس سنگیتا کے ویشن نے اس موقع پر کہا کہ درخواست گزار کا بنیادی اعتراض یہ تھا کہ فلم کے چلنے سے ایک کمیونٹی کی بدنامی اور توہین ہوگی، عدالت سمجھتی ہے اس میں کوئی جان نہیں ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں