درفشاں سلیم اور احمد علی اکبر سیریز ’’صلاح الدین ایوبی‘‘میں کاسٹ

درفشاں سلیم اور احمد علی اکبر سیریز ’’صلاح الدین ایوبی‘‘میں کاسٹ

لاہور(شوبزڈیسک )خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم اور اداکار احمد علی اکبر کو اسلامی تاریخی پر بننے والی پاکستان اور۔

 ترکیہ کی مشترکہ سیریز ’سلطان صلاح الدین ایوبی‘ کے دوسرے سیزن میں کاسٹ کرلیا گیا۔سیریز ’سلطان صلاح الدین ایوبی‘ کو پاکستان کی انصاری فلمز اور ترکیہ کی ایکلی فلمز نے پروڈیوس کیا ہے جس میں مسلمان جنگجو سلطان صلاح الدین ایوبی کی فتوحات کو دکھایا گیا ہے ۔ سیریز کا پہلا سیزن پاکستان اور ترکیہ میں اپنی اپنی زبانوں میں نشر کیا جارہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں