اروشی روٹیلا فلم شوٹنگ کے دوران زخمی، ہسپتال منتقل

 اروشی روٹیلا فلم شوٹنگ کے دوران زخمی، ہسپتال منتقل

حیدرآباد دکن(شوبزڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں اروشی روٹیلا کی فلم ’NBK 109 کی شوٹنگ جاری تھی جہاں اداکارہ کے کچھ ایکشن سین فلمائے جارہے تھے کہ اچانک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں اروشی روٹیلا زخمی ہوگئیں اورانہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں