پروڈیوسرز سے مالی طور پر دھوکا کھایا ہے:اکشے کمار

پروڈیوسرز سے مالی طور پر دھوکا کھایا ہے:اکشے کمار

ممبئی(شوبزڈیسک)بھارتی معروف اداکار اکشے کمار نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے فلمسازوں کے ہاتھوں مالی طور پر کئی بار دھوکا کھایا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران اداکار نے ایک سوال کے جواب میں بتایا ہے کہ اُنہیں دھوکا دہی بالکل نہیں پسند مگر ہاں وہ اس کا نشانہ ضرور بن چکے ہیں۔ میں نے اپنے کیریئر کے دوران متعدد بار مالی طور پر دھوکا کھایا ہے اور یہ دھوکا کسی اور نے نہیں بلکہ فلم کے پروڈیوسرز نے دیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں