فلم‘ہیرو’میں بیٹی کو کاسٹ کرنے پرسنیل شیٹی نے بنگلہ گفٹ کیا:ڈائریکٹر

فلم‘ہیرو’میں بیٹی کو کاسٹ کرنے  پرسنیل شیٹی نے بنگلہ گفٹ کیا:ڈائریکٹر

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی وڈ کے کاسٹنگ ڈائریکٹر مکیش چھابڑا نے انکشاف کیا ہے کہ سنیل شیٹی نے فلم‘ہیرو’میں اپنی بیٹی اتھیا شیٹی کو کاسٹ کرنے پر انہیں بنگلہ گفٹ کیا تھا۔

ایک دن سنیل شیٹی نے ان کا دفتر دیکھا تو انہیں بہت چھوٹا محسوس ہوا تو انہوں نے ڈائریکٹر کے مالی حالات کی تنگی کو دیکھتے ہوئے انہیں اپنا آرام نگر والا بنگلہ تحفے میں دے دیا اورکہاکہ ان کی بیٹی کیلئے کام کے بدلے وہ انہیں بنگلہ گفٹ کررہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں