اجے دیوگن اور تبو کی نئی رومینٹک فلم’’اوروں میں کہاں دم تھا ‘‘ ریلیز

 اجے دیوگن اور تبو کی نئی رومینٹک  فلم’’اوروں میں کہاں دم تھا ‘‘ ریلیز

ممبئی(شوبزڈیسک )بالی وڈ سٹار اجے دیوگن اور اداکارہ تبو کی نئی رومینٹک فلم ‘اوروں میں کہاں دم تھا’ سینما گھروں کی زینت بن گئی۔فلم کی ریلیز پانچ جولائی کو شیڈول تھی ۔۔

لیکن پرابھاس کی سائنس فکشن فلم ‘کالکی2898’ کی شاندار کامیابی کے بعد اس کی ریلیز ملتوی کی گئی تھی۔فلم ایک ایسے شخص (اجے دیوگن) کے گردگھومتی ہے جو دہرے قتل کے جرم میں 23 برس قید کاٹ کر جیل سے رہا ہوتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں