اردونہ آنے پر فخر کرنا افسوسناک ہے :حنا خواجہ بیات

 اردونہ آنے پر فخر کرنا افسوسناک ہے :حنا خواجہ بیات

لاہور(شوبزڈیسک )اداکارہ و میزبان حنا خواجہ بیات نے اردو زبان سے ناواقفیت پر فخر اور برطانوی اور۔

 امریکی لہجہ اپنانے والوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ برطانوی اور امریکی زبان سیکھنے سے پہلے اردو سے واقف ہونا ضروری ہے ۔ انسٹاگرام پر اداکارہ نے ایسے پاکستانیوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے جو اپنی زبان اردو سے واقف نہیں ہیں اور اس بات پر فخر بھی کرتے ہیں۔انہوں نے لکھا ہے کہ یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ باآسانی لوگ یہ کہہ دیتے ہیں کہ ہمیں اردو نہیں آتی اور اس پر فخر بھی کرتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں