سکرین پر ڈانس کرکے مداحوں کو مایوس نہیں کرنا چاہتی:سارہ خان

 سکرین پر ڈانس کرکے مداحوں کو مایوس نہیں کرنا چاہتی:سارہ خان

کراچی(شوبز ڈیسک)شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ سارہ خان کے انٹرویو کا مختصر ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے۔۔۔

 جس میں اس نے ٹی وی سکرین پر ڈانس نہ کرنے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں ٹی وی سکرین یا کسی ایوارڈ شوز میں ڈانس نہیں کرتی، مداحوں نے مجھے کبھی بھی ڈانس کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔ یہی وجہ ہے کہ میں نے کبھی ٹی وی سکرین پر ڈانس نہیں کیا اور مجھے اُمید ہے کہ میں کبھی مستقبل میں بھی سکرین پر ڈانس نہیں کروں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں