عاطف اسلم کے ہم آواز ڈاکٹر کے سوشل میڈیا پر چرچے

عاطف اسلم کے ہم آواز ڈاکٹر  کے سوشل میڈیا پر چرچے

لاہور(شوبزڈیسک ) گلوکار عاطف اسلم کے ہم آواز ڈاکٹر نے مداحوں کو حیران کردیا۔سوشل میڈیا پر سرمد سلمان نامی پاکستانی نوجوان ڈاکٹر کی موسیقی کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔۔۔

 ان ویڈیوز نے عاطف اسلم کے مداحوں کو چونکا ڈالا ہے کیونکہ سرمد سلمان کی آواز بالکل عاطف اسلم جیسی ہے ۔سرمد سلمان کی انسٹاگرام بائیو کے مطابق اُنہوں نے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی ہے اور وہ بچوں کے ڈاکٹر ہیں جبکہ وہ میوزک آرٹسٹ بھی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں