شاہ رخ کی ہسپتال میں دیپیکا اور رنویر سے ملاقات، بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد

شاہ رخ کی ہسپتال میں دیپیکا اور رنویر  سے ملاقات، بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد

ممبئی(شوبزڈیسک)شاہ رخ خان ممبئی کے ایچ این ریلائنس ہسپتال میں اپنے قریبی دوست دیپیکا پاڈوکون اور رنویر سنگھ سے ملنے پہنچ گئے۔

شاہ رخ خان نے اپنے دوستوں کو ان کی پہلی بیٹی کی پیدائش پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔ دیپیکا اور رنویر نے 8 ستمبر کو اپنی بیٹی کی پیدائش کا اعلان کیا تھا اور ان کی سادہ مگر دل چھو لینے والی پوسٹ نے مداحوں کی دعائیں اور نیک خواہشات بٹوری تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں