جویریہ عباسی نے اپنے دوسرے شوہر کو مداحوں سے ملوا دیا

جویریہ عباسی نے اپنے دوسرے  شوہر کو مداحوں سے ملوا دیا

لاہور(شوبزڈیسک ) سینئر اداکارہ جویریہ عباسی نے نکاح کو کئی ماہ گزر جانے کے بعد اپنے شوہر کو مداحوں سے ملوا دیا۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئی تصویریں شیئر کی ہیں جن میں انہیں اپنے دوسرے شوہر کے ساتھ خوش گوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے ۔یہ تصویریں اداکارہ کے نکاح کے دن کی ہیں، تصویروں میں جویریہ عباسی نے گہرے گلابی اور سنہری رنگ کا عروسی لباس جبکہ اُن کے شوہر نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں