کرن جوہرکا ارجن کپور کاانوشکاشرماکی محبت میں گرفتارہونے کاانکشاف

 کرن جوہرکا ارجن کپور کاانوشکاشرماکی محبت میں گرفتارہونے کاانکشاف

ممبئی(شوبزڈیسک ) ڈائریکٹر کرن جوہر نے اپنے شو ‘کافی ود کرن’ کے آٹھویں سیزن کی پانچویں قسط میں کرکٹرویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کے سامنے یہ راز کھولا کہ اداکار ارجن کپور ہمیشہ سے انوشکا شرما کی محبت میں مبتلا رہے ہیں۔

انوشکا شرما اس انکشاف پر حیران رہ گئیں اور کہا، ‘کیا واقعی؟ مجھے اس بات کا کوئی علم نہیں تھا!’ انوشکا نے کرن جوہر کی باتوں پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا، ‘آپ اپنے شو پر کچھ بھی کہہ دیتے ہیں۔’ جس پر کرن نے کہا کہ ارجن کپور نے خود اس کا اعتراف کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں