نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ

نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی  ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ

ممبئی (شوبزڈیسک)ممبئی پولیس نے آلٹ بالاجی ٹیلی فلمز، پروڈیوسر ایکتا کپور اور شبھا کپور کے خلاف POCSO ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا، شکایت میں الزام لگایا گیا کہ آلٹ بالاجی کی۔۔۔

 تین ویب سیریز، جن میں کلاس آف 2017 اور کلاس آف 2020 شامل ہیں، میں نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر فلمائے گئے ۔ الزام ہے کہ ان سیریز میں سکول یونیفارم میں ملبوس نابالغ اداکاروں کو نامناسب اور فحش حرکات میں ملوث دکھایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں