کے ایل راہول کو ٹیم سے ڈراپ کیا جائے ، بھارتی شائقین پھٹ پڑے

کے ایل راہول کو ٹیم سے ڈراپ کیا  جائے ، بھارتی شائقین پھٹ پڑے

نئی دہلی (اسپورٹس ڈیسک )بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز کے ایل راہول کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں خراب کارکردگی پر۔۔۔

 شائقین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ سوشل میڈیا پر صارفین کا کہنا تھا کہ چونکہ سرفراز نے شاندار سنچری سکور کی ہے ، انہیں پلیئنگ الیون سے نکالنے کے بجائے ان کی جگہ کے ایل راہول کو ٹیم سے ڈراپ کیا جانا چاہیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں