عزت دینے والے خوبصورت مرد خواتین کی کمزوری :اریج چودھری

عزت دینے والے خوبصورت مرد خواتین کی کمزوری :اریج چودھری

کراچی (شوبزڈیسک ) اداکارہ اریج چودھری نے کہاہے کہ کہ عزت دینے ، اچھی طرح بات کرنے اور احترام کرنے والے خوبصورت مرد خواتین کی کمزوری ہوتے ہیں۔

بھارتی صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈرامے کی طرح حقیقی زندگی میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے ، خواتین عزت و احترام دینے ، اچھی طرح بات کرنے اور پروٹوکول دینے والے خوبصورت مرد سے محبت کر بیٹھتی ہیں، وہ ان سے متاثر ہوتی ہیں ،خوبصورت مرد خواتین کی کمزوری ہوتے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں