نوماہ میں بینکوں کے منافع میں 19فیصد اضافہ

نوماہ میں بینکوں کے منافع میں 19فیصد اضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)بینکوں کے منافع میں جاری کیلنڈرسال کے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر19فیصدکااضافہ ہوا ۔

اسٹاک ایکسچینج کے مطابق پہلے 9ماہ میں بینکوں کو295521ملین روپے کابعدازٹیکس منافع حاصل ہوا جو میں 19فیصد زیادہ ہے ۔ گزشتہ سال کی اسی مدت میں بینکوں کو 248,330ملین روپے کابعدازٹیکس منافع حاصل ہواتھا۔اس مدت میں بینکوں نے 293018ملین روپے کا ٹیکس اداکیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں