شہرت ملنے پر احساس ہوا بیشتر مداح نفسیاتی ہیں: نعیمہ بٹ

شہرت ملنے پر احساس ہوا بیشتر  مداح نفسیاتی ہیں: نعیمہ بٹ

لاہور(شوبزڈیسک ) اداکارہ نعیمہ بٹ نے کہاہے کہ جہاں فینز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے وہیں لگ رہا ہے ، میرے زیادہ تر فینز نفسیاتی ہیں جو رباب کے کردار کو لے کر پاگل ہو رہے ہیں۔

 کئی مداح ایسے بھی ہے جو واقعی کام کو پسند کرتے ہیں تعریف کرتے ہیں لیکن بیشتر مداحوں کی تعداد مردوں کی ہے جو رباب کے کردار کو دیوانوں کی طرح پسند کرتے ہیں اور عجیب و غریب پیغامات بھیجتے ہیں، جنہیں دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ شہرت کی یہ قیمت ادا کرنی پڑتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں