نرگس کے شوہر کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے :مشی خان

 نرگس کے شوہر کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے :مشی خان

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ مشی خان نے ایک ویڈیو پیغام میں اداکارہ نرگس سے اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کے ساتھ پیش آنے والے گھریلو تشدد کے معاملے پر شدید مذمت کی اور سوال اُٹھایا کہ۔۔۔

 ہمارا معاشرہ کس طرف جارہا ہے اور ماؤں نے اپنے بیٹوں کی کیسی پرورش کی ہے کہ انہوں نے دنیا کو ان کیلئے جہنم بنا دیا ہے ۔انہوں مطالبہ کیا کہ نرگس کے شوہر کے خلاف سخت کارروائی ہونی چا ہئے جس نے اسے بری طرح مار پیٹ کر کے تکلیف پہنچائی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں