سومی علی نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کو سلمان خان سے بہتر قرار دیدیا

سومی علی نے گینگسٹر لارنس بشنوئی  کو سلمان خان سے بہتر قرار دیدیا

ممبئی(شوبزڈیسک)90 کی دہائی کی اداکارہ سومی علی نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کو سلمان خان سے بہتر قرار دیدیا۔

سومی علی نے بتایا کہ ایک مرتبہ سلمان خان مجھے مار رہے تھے کہ اس دوران گھریلو ملازم نے دروازے پر دستک دی اور سلمان سے درخواست کی کہ مجھے نہ ماریں، اداکارہ تبو میری حالت دیکھ کر رو پڑی تھیں لیکن سلمان مجھے دیکھنے تک نہیں آئے، سلمان نے جو میرے ساتھ کیا اس کے بعد یہی کہہ سکتی ہوں کہ لارنس بشنوئی سلمان خان سے بہتر ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں