الو ارجن اور رشمیکا مندانا کی فلم’’پشپا 2دی رول‘‘کا ایک نیا پوسٹر ریلیز

 الو ارجن اور رشمیکا مندانا کی فلم’’پشپا 2دی رول‘‘کا ایک نیا پوسٹر ریلیز

ممبئی (شوبزڈیسک )دیوالی کے موقع پر الو ارجن اور رشمیکا مندانا کی مقبول جوڑی نے اپنی آنے والی فلم 'پشپا 2: دی رول' کا ایک نیا پوسٹر ریلیز کیا۔۔۔

 جس نے مداحوں کے دل جیت لئے ہیں ،فلم ساز کمپنی میتھری مووی میکرز کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے پوسٹر شیئر کیا گیا، جس کے کیپشن میں لکھا گیا کہ "پشپا راج اور سری ولی کی جانب سے آپ اور آپ کے خاندان کے لئے دیوالی کی دلی مبارکباد!"۔ فلم 5 دسمبر کو دنیا بھر میں بڑے پردے پر ریلیز ہوگی

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں