نیٹ فلکس کی ہارر ویب سیریز سٹرینجر تھنگز 5 کی ریلیز کا اعلان
لاہور(شوبزڈیسک)نیٹ فلکس نے اپنے مشہور شو سٹرینجر تھنگز کے پانچویں اور آخری سیزن کے ریلیز کا اعلان کرتے ہوئے اس کی تمام اقساط کے نام بھی بتا دیئے۔
،نیٹ فلکس کی جانب سے ویب سیریز کی 2025 میں ریلیز کی تصدیق کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ آخری سیزن میں 1987 کے واقعات دکھائے جائیں گے ۔اس سیزن کی پہلی قسط کا نام ‘دی کرال’ رکھا گیا ہے ، جبکہ دوسری قسط کا نام ‘دی وینشنگ آف ۔۔۔۔’ ہے ،۔