شہریار منور کے آئندہ ماہ شادی کرنے کا انکشاف

شہریار منور کے آئندہ ماہ  شادی کرنے کا انکشاف

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکار اور میزبان شہریار منور آئندہ ماہ دسمبر میں شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔یہ خبر صحافی عرفان الحق نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے ۔

،سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ شہریار کی دلہن اداکارہ ماہین صدیقی ہوں گی، ماہین صدیقی اور شہریار منور نے اپنی شادی کے حوالے سے کسی قسم کا باضابطہ بیان جاری نہیں کیا، تاہم دونوں سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کی پوسٹس پر کافی متحرک نظر آتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں