میرے کاروبارکی مالیت 3400 کروڑ ہے :وویک اوبرائے

میرے کاروبارکی مالیت 3400  کروڑ ہے :وویک اوبرائے

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ کے مشہور اور امیر ترین اداکار وویک اوبرائے نے اپنے کاروبار کی اصل مالیت بتاتے ہوئے کہا کہ یہ بھارتی روپے میں تقریباً 3400 کروڑ ہے۔

 ایک انٹرویو میں اپنے کاروبار سے متعلق بات کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ میں نے ایک سٹارٹ اپ بنایا جس میں ہم نے 12000 سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں تک بزنس ٹو بزنس (بی ٹو بی) نیٹ ورک کے ذریعے رسائی حاصل کی۔ ہماری کمپنی کی مالیت تقریباً 400 ملین ڈالر تک پہنچ گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں