فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں جھوٹ:بہن حمائمہ

فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی  کی خبریں جھوٹ:بہن حمائمہ

لاہور(شوبزڈیسک ) اداکار فیروز خان کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب سے علیحدگی کی افواہوں کو فیروز کی بہن حمائمہ ملک نے سختی سے رد کرتے ہوئے۔۔۔

 زینب کی انسٹا سٹوری شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے لوگو، فیروز اور زینب جاگنگ پر گئے ہیں اور بچے میرے ساتھ فلم دیکھ رہے ہیں۔ آپ لوگ اللہ سے ڈریں۔حمائمہ نے مزید کہا: "ہم ایک خوشحال خاندان ہیں، ہماری زندگی میں سکون ہے ۔ برائے مہربانی جھوٹی خبریں پھیلانا بند کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں