مریم نفیس اور سوشل میڈیا صارفین میں لفظی جنگ چھڑ گئی

مریم نفیس اور سوشل میڈیا  صارفین میں لفظی جنگ چھڑ گئی

لاہور(شوبزڈیسک ) اداکارہ مریم نفیس اورسوشل میڈیا صارفین میں لفظی جنگ چھڑ گئی، مریم نفیس نے انسٹاگرام پر لندن سے کرسمس کی تیاریوں کی تصاویر شیئر کی ہیں ۔

،جس پرایک صارف نے لکھا ‘شرم کرو’، جس پر مریم نفیس نے صارف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اس کا جوب دیا ‘تم بھی شرم کرو، اتنے فارغ کیوں ہو جاؤ کوئی کام کرو’۔ایک صارف نے کہا کہ ‘اگر آپ کو کرسمس کا مطلب معلوم ہوتا تو آپ یہ کہتی اور نہ ہی اس کا جشن مناتی’۔ جس پر اداکارہ نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ‘گوگل کر کے اس کا صحیح مطلب بھیجنا’۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں