سائرہ یوسف کاسپرسٹورسے چاکلیٹس چوری کرنے کااعتراف

سائرہ یوسف کاسپرسٹورسے چاکلیٹس چوری کرنے کااعتراف

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ سائرہ یوسف نے سُپر سٹور سے چاکلیٹس چوری کرنے کا اعتراف کرلیا۔

سائرہ یوسف کی گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں انہیں سُپر سٹور سے چاکلیٹس چوری کرتے دیکھا گیا تھا۔اب اداکارہ نے انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے چاکلیٹس چوری کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ چاکلیٹس دیکھ کر مجھ سے صبر نہیں ہوا۔ اور اگر آپ لوگ چاہیں تو یہ چاکلیٹس چوری کرنے کا الزام مجھ پر لگا سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں