سلیم جاوید امریکا میں کانسرٹس کریں گے

سلیم جاوید امریکا میں  کانسرٹس کریں گے

لاہور(شوبزڈیسک)لوک گیت ‘جگنی’ سے بین الاقوامی شہرت حاصل کرنے والے سدا بہار گلوکار سلیم جاوید اور ان کے صاحبزادے معروف موسیقار شیزان جوجی نے 25 دسمبر کو امریکا میں اپنی سالگرہ کا جشن منایا۔

وہ بعد ازاں مختلف کانسرٹس بھی کریں گے۔گلوکار سلیم جاوید نے نے اپنے گائے ہوئے گیت کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ کئی برس قبل ‘لیلیٰ او لیلیٰ’ گایا تھا، آج بھی اسے نئی نسل گا رہی ہے ، یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں