جولیٹ کا کردار ادا کرنیوالی اولیویا ہسی ایزلے چل بسی

جولیٹ کا کردار ادا کرنیوالی اولیویا ہسی ایزلے چل بسی

نیویارک(شوبزڈیسک)مشہور فلم رومیو اینڈ جولیٹ میں جولیٹ کا کردار ادا کرنیوالی اولیویا ہسی ایزلے 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئی۔

اولیویا کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری بیان میں بتایا کہ اداکرہ 27 دسمبر کو اپنے گھر انتقال کر گئی۔ انہوں نے سوگواران میں 35سالہ شوہر ڈیوڈ گلین ایزلے اور تین بچے چھوڑے ہیں۔ اولیویا 17 اپریل 1951 کو ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں پیدا ہوئیں اور رومیو اینڈ جولیٹ کے بعد شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں