عائزہ خان اور دانش تیمور کی بچوں کیساتھ ڈانس ویڈیو نے تہلکہ مچادیا
لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ عائزہ خان اور اداکارہ دانش تیمور کی اپنے بچوں کے ساتھ ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔۔۔
نئے سال کی خوشی مناتے ہوئے منظر عام پر آنے والی اس پوسٹ میں دانش تیمور اور عائزہ خان ایک انگریزی گانے پر ڈانس کررہے ہیں، عائزہ خان نے انسٹاگرام پر یہ دلکش پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ‘‘بس ہم چار، اور ہزاروں یادیں میرے بچوں کے پسندیدہ گانے کے ساتھ بندھی ہوئی۔